3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 625
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ایك آدمی آیا اور كہنے لگا: اے اللہ كے رسول مجھے كوئی حدیث بیان كیجئے جو جامع ہو۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے كہا: الوداع ہونے والے شخص كی طرح نماز…...
Hadith No: 625
حدیث نمبر 626
قاسم شیبانی سے مروی ہے كہ زید بن ارقمرضی اللہ عنہ نے ایك قوم كو دیكھا جو چاشت كے وقت نماز پڑھ رہے تھے۔ تو انہوں نے كہا: كیا انہیں معلوم نہیں كہ اس گھڑی كے علاوہ دوسرے وقت میں نماز افضل ہے؟ كیونكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 626
حدیث نمبر 627
عمرو بن عبسہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : رات كی نماز دو دو ركعت ہے۔ اور رات كے آخری حصے میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے۔ میں نے كہا: كیا یہ( قبولیت) واجب ہو جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں ، بلكہ زیادہ…...
Hadith No: 627
حدیث نمبر 628
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت كی نماز آدمی كے اكیلے نماز پڑھنے سے پچیس گنا زیادہ افضل ہے، اور اگر وہ كسی جنگل میں نمازپڑھے، اس كا وضو ركوع اور سجود پورے كرے تو اس كی نماز…...
Hadith No: 628
حدیث نمبر 629
قا ث بن اشیم لیثیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:دو آدمیوں کی نماز كہ ان میں سے ایك امامت كروائے، اللہ كے نزدیك پے درپے پڑھی جانے والی آٹھ نمازوں سے بہتر ہے۔ اور چار آدمیوں كی نماز كہ ان میں سے ایك شخص امامت كروائے اللہ كے…...
Hadith No: 629
حدیث نمبر 630
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: (نفلی نماز) بیٹھ كر نماز پڑھنے والے كا اجر كھڑے ہو كر نماز پڑھنے والے كے اجر كا نصف ہے۔...
Hadith No: 630
حدیث نمبر 631
عبداللہ بن عثمان بن ارقم( اپنے دادا ارقم رضی اللہ عنہ )سے بیان كرتے ہیں،انہوں نے كہا كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے كہا: تم كہاں جا رہے ہو؟ میں نے كہا: بیت المقدس،آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 631
حدیث نمبر 632
ابو ایوبرضی اللہ عنہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا بیان كرتے ہیں کہ :سورج غروب ہوتے ہی مغرب كی نماز پڑھ لو، اور ستاروں كے طلوع ہونے سے پہلے نماز ادا كر لو۔...
Hadith No: 632