3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 645
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:پانچ نمازیں اپنے درمیانی اوقات كے گناہوں كا كفارہ ہیں جب تك كبائر سے اجتناب کیا جاتارہے، اور جمعہ دوسرے جمعہ تك گناہوں كا كفارہ ہے اور تین دن زیادہ۔...
Hadith No: 645
حدیث نمبر 646
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے: پانچ نمازیں اور جمعہ دوسرے جمعہ تک، اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیانی اوقات تک گناہوں کا کفارہ ہیں۔ جب تک کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جاتا رہے۔...
Hadith No: 646
حدیث نمبر 647
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایك آدمی كے پاس آئے ،جو اپنے چہرے كے بل سجدہ كر رہا تھا۔ لیكن ناك زمین پر نہیں لگا رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی ناك ركھو یہ بھی تمہارے…...
Hadith No: 647
حدیث نمبر 648
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں اور میرے ساتھ جو میرے ساتھ كشتی میں (جثہ سے) آئے تھے بقیع بطحان میں ٹھہرے ہوئے تھے جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے میں تھے، ان میں سے ایك گروہ ہر رات نماز عشاء كے وقت بار ی باری نبی…...
Hadith No: 648
حدیث نمبر 649
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دو ركعتوں میں تشہد اور رسولوں پر سلام بھیجنا ہے اور اللہ کے ان نیک بندوں پر جنہوں نے (رسولوں) کی پیروی کی...
Hadith No: 649
حدیث نمبر 650
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فجر دو ہیں، ایك فجر جس میں (سحری) كھانا ممنوع ہو جاتا ہے، اور نماز (فجر) جائز ہو جاتی ہے، اور دوسری فجر جس میں نماز (فجر) ممنوع ہوتی ہے اور كھانا (سحری)…...
Hadith No: 650
حدیث نمبر 651
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فجر دو ہیں ایك فجر جسے ذنب السرحان(بھیڑئے کی دم) كہا جاتا ہے۔ یہ (فجر)كاذب ہے۔ یہ لمبائی میں پھیلتی ہے ،چوڑائی میں نہیں ۔ اور دوسری فجر(صادق) چوڑائی میں پھیلتی ہے،…...
Hadith No: 651
حدیث نمبر 652
ابو قتادہ بن ربعیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتے ہیں: میں نے آپ کی امت پر پانچ نمازیں فرض كی ہیں، اور میں نے اپنے پاس ایك عہد كیا ہے كہ جس شخص نے ان كے اوقات پر ان…...
Hadith No: 652