3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 635
عبداللہ مزنیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب سے پہلے دو ركعت نماز پڑھی پھر فرمایا: مغرب كی نماز سے پہلے دو ركعتیں پڑھو، (تین دفعہ فرمایا اور) پھر تیسری مرتبہ فرمایا: جو پڑھنا چاہے، اس ڈر سے كہ كہیں لوگ اسے لازم…...
Hadith No: 635
حدیث نمبر 636
عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ نے کہا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر، مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے یہ…...
Hadith No: 636
حدیث نمبر 637
ازرق بن قیس سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما كو دیكھا آپ نماز میں ہاتھوں کا سہارا لے رہے تھے (یعنی مٹھیاں بنا رہے تھے ) جب كھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھوں كا سہارا لیتے، میں نے كہا: ابو عبدالرحمن یہ…...
Hadith No: 637
حدیث نمبر 638
عثمان بن ابی العاص نے كہا كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے جوآخری كلام كیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے طائف كا نگران بنایا وہ یہ تھاكہ لوگوں كو ہلكی نماز پڑھانا حتی كہ ﴿سورۃ الاعلى، سورۃ العلق﴾اور اس طرح كی دوسری سورتیں مقرر…...
Hadith No: 638
حدیث نمبر 639
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایك صحابی كی عیادت كی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ تھا۔ آپ اس كے پاس تو وہ ایک لکڑی پر نماز پڑھ رہا تھا۔ (سجدے کے وقت وہ اپنی پیشانی لکڑی…...
Hadith No: 639
حدیث نمبر 640
)(ايك روايت ميں ہے)نہیں لیكن مصافحہ كرو۔ یعنی اپنے دوست كے لئے نہ جھكے نہ اس سے چمٹےاور جب اس سے ملے تو اس كا بوسہ نہ لے۔ انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم میں سے كوئی…...
Hadith No: 640
حدیث نمبر 641
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں بہترین شخص وہ ہے جس كے كاندھے نماز میں نرم رہتے ہیں، كوئی قدم اجر كے لحاظ سے اس قدم سے بڑھ كر نہیں جو صف كی خالی جگہ پر كرنے كے لئے بڑھا...
Hadith No: 641
حدیث نمبر 642
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ: عورتوں كی بہترین مسجد ان كے گھرہیں۔...
Hadith No: 642