2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 385
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ ابو بکررضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔وہ اپنی زبان کھینچ رہے تھے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: اے خلیفۂ رسول آپ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: اس نے مجھے ہلاکت کی جگہوں میں لاپھینکا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 385
حدیث نمبر 386
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ عورتوں کے لئے راستے کادرمیانی حصہ نہیں۔...
Hadith No: 386
حدیث نمبر 387
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھانا کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔( )...
Hadith No: 387
حدیث نمبر 388
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بہت زیادہ لعنت کرنے والا ،طعنہ دینے والا، بدزبان اور بد کلام نہیں ہوتا۔...
Hadith No: 388
حدیث نمبر 389
عبدالرحمن بن شبل سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے ، پیدل چلنے والا بیٹھےہوئے شخص کو سلام کہے، تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں جس نے سلام کا جواب دیا اس کا اجر اس کے لئے…...
Hadith No: 389
حدیث نمبر 390
ابو کریمہ شامی سے مرفوعا مروی ہے کہ :ایک رات مہمان نوازی کرنامہمان کا ہر مسلمان پرحق ہےتوجو شخص میربان کے صحن میں صبح بھی کرلے (یعنی رات گذارے) تووہ اس میزبان پر قرض ہے وہ مہمان اگر چاہےتو اس کا مطالبہ کرے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔...
Hadith No: 390
حدیث نمبر 391
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی مرد یا عورت کی نقل اتارنے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میرے لئے اتنا اور اتنا (خزانہ)بھی ہو تو مجھے پسند نہیں کہ میں کسی کی نقل…...
Hadith No: 391
حدیث نمبر 392
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے جو بندہ کسی بندے سے اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے معزز بنا دیتا ہے۔...
Hadith No: 392