2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 375
انس بن مالکرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کہتے اور ان کے لئے برکت کی دعا کرتے۔...
Hadith No: 375
حدیث نمبر 376
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ ہر خطبہ جس میں(توحیدورسالت کی) شہادت نہ ہو کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔...
Hadith No: 376
حدیث نمبر 377
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی آدم کا ہر شخص سردار ہے آدمی اپنے گھر والوں کا سردار ہے اور عورت اپنے گھر کی سردار ہے...
Hadith No: 377
حدیث نمبر 378
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اکھٹے کھاؤ الگ الگ نہ ہو جاؤ کیونکہ ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہوجاتا ہے، اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے...
Hadith No: 378
حدیث نمبر 379
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچتے تو ہم میں سے ہر شخص وہاں بیٹھتا جہاں اسے جگہ ملتی۔...
Hadith No: 379
حدیث نمبر 380
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سلام کہتے تو ہم کہتے علیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ (آپ پر سلامتی، اللہ کی رحمت، اس کی برکتیں اور اس کی مغفرت ہو)...
Hadith No: 380
حدیث نمبر 381
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کھڑے ہو کر پانی پیتےاور چلتے پھرتے کھانا کھالیتے تھے۔ ( )...
Hadith No: 381
حدیث نمبر 382
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی شخص کا پیٹ بدبو دار پیپ سے بھر جائے حتی کہ وہ اسے دیکھ لے تو یہ اس بات سے بہتر ہے کہ اس کا پیٹ شعروں سے بھرے۔...
Hadith No: 382