2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 365
عبداللہ بن جعفر طیاررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چھینکتے تو الْحَمْدُلِلهِ کہتے ،آپ کو يَرْحَمُـكَ اللهُ کہا جاتا تو آپ کہتے يَهْدِيـكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ، اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کرے...
Hadith No: 365
حدیث نمبر 366
انسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ جب ملتے تو مصافحہ کرتے اور جب سفر سے آتے تو معانقہ کرتے۔...
Hadith No: 366
حدیث نمبر 367
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلتے تو آپ کے صحابہ آپ کے آگے چلتے اور آپ کی پشت کو فرشتوں کے لئے چھوڑ دیتے۔...
Hadith No: 367
حدیث نمبر 368
ابو مدینہ دارمی کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ جب ملتے تو اس وقت تک جدا نہ ہوتے جب تک یہ آیت نہ پڑھ لیتے العصر﴿۱﴾ ﴿۲﴾ زمانے کی قسم یقینا انسان خسارے میں ہے۔ پھر ان میں سے کوئی دوسرے سے سلام کہتا۔...
Hadith No: 368
حدیث نمبر 369
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے ایک آدمی آیا اور آپ کے گھر میں جھانکا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ترکش سے ایک تیر لیا اور اس کی آنکھ کی طرف سیدھا…...
Hadith No: 369
حدیث نمبر 370
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : اہل جاہلیت کے لئے ہر سال میں دو دن تھے جس میں وہ کھیلا کرتے تھے ، جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے آئے تو فرمایا: تمہارے لئے دو دن تھے جن میں تم کھیلا کرتے تھے، اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 370
حدیث نمبر 371
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ یہودی لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کرتے اور کہتے : السام علیک(آپ پر ہلاکت ہو) آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: وعلیکم( اور تم پر بھی)، عائشہ رضی اللہ عنہا انہیں سمجھ گئیں اور انہیں برا بھلا…...
Hadith No: 371
حدیث نمبر 372
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑی کا نام فرس رکھا کرتے تھے۔...
Hadith No: 372