3452 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3452
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَس ، أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: وَجَنَازَة سَعَد مَوضُوْعَة : « اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَن » فَطَفِقَ المُنَافِقُونَ فِي جَنَازَتِهِ وَقَالُوا : مَا أَخَفَّهَا ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَقَالَ : « إِنَّمَا كاَنَتْ تَحْمِلُه المَلَائِكَة مَعَهُمْ » . ( )
Hadith in Urdu
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبکہ سعد رضی اللہ عنہ کا جنازہ رکھا ہوا تھا، اس جنازے کے لئے رحمن کا عرش ہل گیا۔ منافقین بھی ان کے جنازے میں چلے اور کہنے لگے: یہ کتنا ہلکا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا: ان کے ساتھ فرشتے اسے اٹھائے ہوئے تھے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3347) ، صحيح ابن حبان رقم (7158) .