25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3302
كریب مولیٰ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: انہوں نے كہا كہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما كا ایك بیٹا فوت ہوگیا، تو انہوں نے مجھ سے كہا:اےكریب كھڑے ہو كر دیكھو كیا میرے بیٹے كے لئے كوئی جمع ہوا ہے؟ میں نے كہا: جی ہاں،…...
Hadith No: 3302
حدیث نمبر 3303
معاویہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: مومن كو اس كے جسم میں تكلیف دینے والی كوئی بھی مصیبت پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس كے بدلے اس كے گناہ مٹا دیتا ہے۔...
Hadith No: 3303
حدیث نمبر 3304
ابو امامہ رضی اﷲ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اگر کوئی بندہ کسی مرض میں مر جاتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اسے اس سے تندرست حالت میں اٹھائے گا۔...
Hadith No: 3304
حدیث نمبر 3305
محمد بن عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو كوئی مومن كسی مصیبت میں اپنے مومن بھائی كو تسلی(مدد) دیتا ہے اس سے تعزیت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت كے دن اسے عزت كا لباس پہنائے گا۔...
Hadith No: 3305
حدیث نمبر 3306
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس مسلمان والدین كے تین بچے فوت ہو گئے جو بلوغت كو نہ پہنچے ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ اپنی رحمت كی وجہ سے انہیں جنت میں داخل كرے گا، اور جو مسلمان اللہ كے راستے میں اپنے مال…...
Hadith No: 3306
حدیث نمبر 3307
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : مومن مرد اور مومن عورت كے جسم، اولاد، اور مال میں آزمائش ہوتی رہتی ہے، حتی كہ جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات كرے گا تو اس پر كوئی گناہ نہیں ہوگا۔...
Hadith No: 3307
حدیث نمبر 3308
نعمان بن بشیررضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن اور موت كی مثال اس آدمی كی طرح ہے جس كے تین دوست ہیں، ایك مال ہے، اس نے كہا: جتنا چاہو لے لو، دوسرے نے كہا: میں تمہارے ساتھ ہوں جب تم…...
Hadith No: 3308
حدیث نمبر 3309
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص کے تین بیٹے فوت ہوگئے اور اس نے نے اپنے تین بچوں كے مرنے پر اللہ سے ثواب كی امید ركھی، اس كے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے...
Hadith No: 3309