25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3292
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ نوچنے والی پر لعنت كی، گریبان پھاڑنے والی پر، اور ہلاكت كی دعا كرنےوالی پر لعنت كی...
Hadith No: 3292
حدیث نمبر 3293
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکفن چور مرد اور عورت پر لعنت فرمائی۔...
Hadith No: 3293
حدیث نمبر 3294
عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے مردوں كو”لااله الااللہ“كی تلقین كرو، كیوں كہ مومن كی روح پسینے کاقطرہ ٹپکنے کی طرح نرمی سے نكل جاتی ہے۔ جب كہ كافر كا سانس اس كی باچھوں سے نكلتا ہے۔ جس طرح…...
Hadith No: 3294
حدیث نمبر 3295
براءبن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں كہ ایك بچہ دفن كیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر قبر كے دباؤ سےكوئی بچتا تو یہ بچہ بچتا۔( )...
Hadith No: 3295
حدیث نمبر 3296
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرنیین (قبیلہ عرینہ کے لوگ) لوگوں كے قصے كے بارے میں بیان کر رہے تھے، جو مدینے آئے تو انہیں مدینے كی ہواموافق نہ آئی۔ اور ان كے پیٹ پھول گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3296
حدیث نمبر 3297
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بنو نجار كے ایك باغ كے پاس سے گزرے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آواز سنی تو فرمایا: یہ كیاہے؟ لوگوں نے كہا: ایك آدمی كی قبر ہے جسے جاہلیت میں دفن كیا گیا تھا۔…...
Hadith No: 3297
حدیث نمبر 3298
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر اس (حجر اسود) کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو كوئی بھی بیماری والا اسے چھوتا تو شفایاب ہو جاتا، اور روئے زمین پر اس پتھر كے علاوہ جنت کی كوئی چیز نہیں...
Hadith No: 3298
حدیث نمبر 3299
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: دن كا جو بھی عمل ہوگا، اس پر خاتمہ ہوگا جب مومن بیمار ہوجاتا ہے تو فرشتے كہتے ہیں: اےہمارے رب ! تیرا فلاں بندہ، تو نے اسے روك لیا، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اس كے عمل پر…...
Hadith No: 3299