25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3312
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے مسجد میں كسی جنازے كی نماز پڑھی، اس کے لئے کو (اجر) نہیں...
Hadith No: 3312
حدیث نمبر 3313
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے میت كو غسل دیا اور اس کی پردہ پوشی کی تو، اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں پر پردہ ڈالے گا۔ اور جس شخص نے كسی مسلمان كو كفن دیا اللہ تعالیٰ اسے ( قیامت كے دن) سندس(ریشم)…...
Hadith No: 3313
حدیث نمبر 3314
جابررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص كسی عمل پر مرا اسی عمل پر اللہ تعالیٰ اسے اٹھائے گا۔( )...
Hadith No: 3314
حدیث نمبر 3315
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن مكفر ہے(جس كے گناہوں كا كفارہ دیا جا چكا ہو)۔ ( )...
Hadith No: 3315
حدیث نمبر 3316
عقبہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ذات الجنب(نمونیا کی بیماری) سے مرنے والا شہید ہے۔( )...
Hadith No: 3316
حدیث نمبر 3317
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ ایك یہودیہ ان كے پاس آئی اور عذاب قبر كا ذكر كیا، كہنے لگیں: اللہ تمہیں عذاب قبر سے پناہ دے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عذاب قبر كے بارے میں پوچھا تو آپ صلی…...
Hadith No: 3317
حدیث نمبر 3318
زبیررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ جب یہ آیت نازل ہوئی:(الزمر:۫۳۰) ”آپ مرنے والے ہیں اور یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں “( زمر)زبیررضی اللہ عنہ نے كہا: اے اللہ كے رسول كیا خاص گناہوں كے ساتھ جو ہمارے مابین دنیا میں معاملات ہوتے ہیں وہ ہم پر لوٹائے جائیں…...
Hadith No: 3318
حدیث نمبر 3319
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں كو جنازے كے پیچھے جانے سے منع فرمایا،اور فرمایا:كہ اس میں ان كےلئے اجر نہیں ہے۔...
Hadith No: 3319