22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2783
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے ،آپ سواری سے نیچے اترے تو ایک آدمی آپ کے پہلو میں اترا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا:کیا میں تمہیں قرآن کے افضل حصے کے…...
Hadith No: 2783
حدیث نمبر 2784
سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی دعا نہ بتاؤں کہ جب تم میں سے کسی شخص کو کوئی تکلیف یا دنیا کی کوئی آزمائش…...
Hadith No: 2784
حدیث نمبر 2785
قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے والد نے انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لئے بھیجا قیس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے ،میں نماز پڑھ چکا تھا۔ آپ صلی…...
Hadith No: 2785
حدیث نمبر 2786
شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں سید الاستغفار کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ اے اللہ تو ہی میرا رب ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ تو نےہی مجھے پیدا کیا ہے ،میں تیرا بندہ…...
Hadith No: 2786
حدیث نمبر 2787
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک خادم مانگنے آئیں اور کام کی (مشقت کی)شکایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارے پاس کوئی خادم نہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں…...
Hadith No: 2787
حدیث نمبر 2788
خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رات کو گھبرا ہٹ محسوس کرتا تھا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اور کہا: میں رات کو گھبراہٹ محسوس کرتا ہوں۔ اور اپنی تلوار پکڑ کر باہر نکل جاتا ہوں۔ اور مجھے جو چیز…...
Hadith No: 2788
حدیث نمبر 2789
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جمعہ کے دن جس گھڑی میں (قبولیت دعا) کی امید کی جاتی ہے، کو عصر کے بعد سے غروب آفتاب تک تلاش کرو...
Hadith No: 2789
حدیث نمبر 2790
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (یا ذالجلال والاکرام)کو لازم پکڑو۔ ( ) یہ حدیث سیدنا ربیعہ بن عامر، ابوھریرہ اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 2790