22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2793
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس کے لئے دعا کیجئے۔ ان کی مراد انس رضی اللہ عنہ سے تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ اس کا مال اور اولاد زیادہ کر،…...
Hadith No: 2793
حدیث نمبر 2794
ابو وائل سے مروی ہے کہتے ہیں کہ علیرضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا، اور کہنے لگا: اے امیر المومنین! میں اپنی مکاتبت ادا کرنے سے قاصر ہوں، آپ میری مدد کیجئے۔ علیرضی اللہ عنہ نے کہا: کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھاؤں جو مجھے رسول اللہ…...
Hadith No: 2794
حدیث نمبر 2795
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدر کے موقع پر تین سو پندرہ کا لشکر لے کر نکلے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! یہ پیدل ہیں ،انہیں سواری عطا کر، اے اللہ! یہ چیتھڑےپہنے ہوئے ہیں…...
Hadith No: 2795
حدیث نمبر 2796
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ دعا سکھائی: اے اللہ! میں تجھ سے ہر قسم کے خیر کا سوال کرتا ہوں ۔جلدی آنے والا اور دیر سے آنے والا ،جو مجھے معلوم ہے اور جو مجھے نہیں معلوم اور…...
Hadith No: 2796
حدیث نمبر 2797
مرہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مہمان آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کے پاس کھانا لانے کے لئے کسی کو بھیجا تو ان میں سے کسی کے پاس کوئی چیز نہ ملی۔ آپ…...
Hadith No: 2797
حدیث نمبر 2798
مصعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سعد رضی اللہ عنہ پانچ باتوں کا حکم دیتے اور انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کو پڑھنے کا حکم دیتے تھے: ” اے اللہ میں بخل سے تیری پناہ…...
Hadith No: 2798
حدیث نمبر 2799
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا میں یہ الفاظ تھے: اے اللہ میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے اور اس اولاد…...
Hadith No: 2799
حدیث نمبر 2800
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں تم سے وہی بات کہوں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اے اللہ میں عاجزی ،سستی، بزدلی، بخیلی ،بڑھاپے اور عذاب قبر سے تیری…...
Hadith No: 2800