22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2803
فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ جو شخص تجھ پر ایمان لایا اور اس نے گواہی دی کہ میں تیرا رسول ہوں، تو اسے اپنی ملاقات محبوب کر دے۔ اس پر اپنا فیصلہ آسان فرما، اور…...
Hadith No: 2803
حدیث نمبر 2804
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے اللہ جسے تو آسان بنا دے اس کے علاوہ کوئی آسانی نہیں اور جب تو چاہتا ہے سختی کو آسان کر دیتاہے...
Hadith No: 2804
حدیث نمبر 2805
معاویہ رضی اللہ عنہ نے منبر پرارشادفرمایا:”اے اللہ جو تو عطا کر دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جسے تو روک لے کوئی عطا کرنے والا نہیں ، اور کسی شان والےکواس کی شان تجھ سے نہیں بچا سکتی“۔ اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا…...
Hadith No: 2805
حدیث نمبر 2806
اسود بن سریع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک شاعر تھا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میں نے اپنے رب کی مدح بیان کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً تمہارا رب مدح پسند کرتا ہے اور اس سے زیادہ بات نہیں…...
Hadith No: 2806
حدیث نمبر 2807
ابو مالک اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ جب ہم صبح کریں اور جب شام کریں اور جب اپنے بستروں پر لیٹیں تو کہیں:” اے اللہ آسمانوں اور زمینوں کے پیدا کرنے والے، غیب اور حاضر کے جاننے…...
Hadith No: 2807
حدیث نمبر 2808
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دم کرتے ہوئے فرماتے :” اے لوگوں کے رب! تکلیف دور کر دے ،تیرے ہاتھ میں شفاء ہے، تیرے سوا کوئی تکلیف دور نہیں کر سکتا“۔...
Hadith No: 2808
حدیث نمبر 2809
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو سب سے محبوب کلام یہ ہے کہ بندہ کہے: اے اللہ تو پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، اور تیرے علاوہ کوئی…...
Hadith No: 2809
حدیث نمبر 2810
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ :لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ہے کہ جب وہ قراءت کرے تو اس پر اللہ کی خشیت نظر آئے...
Hadith No: 2810
حدیث نمبر 2811
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تما رے سامنےقرآن پڑھوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کےسامنےقرآن پڑھا: لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ…...
Hadith No: 2811