22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2763
ابن ابزی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک آیت بھول گئے جب آپ نے نماز پڑھ لی تو فرمایا: کیا لوگوں میں ابی (یعنی ابی بن کعب رضی اللہ عنہ )موجود ہیں ؟ابی رضی اللہ عنہ نے کہا: فلاں آیت منسوخ ہوگئی ہے…...
Hadith No: 2763
حدیث نمبر 2764
براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے سورۂ کفَ پڑھی، اس کی سواری بندھی ہوئی تھی۔اس نے بدکنا شروع کر دیا۔ اس آدمی نے دیکھا تو ایک بادل اسے ڈھانپے ہوئے تھا۔تو وہ گھبرا کرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلا آیا۔ میں…...
Hadith No: 2764
حدیث نمبر 2765
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : قرآن سات حروف (سات انداز سے قراءت )پر پڑھو ،ہر انداز شافی کافی ہے۔( )...
Hadith No: 2765
حدیث نمبر 2766
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا :قرآن کو چالیس دن میں پڑھو، ورنہ ایک مہینے میں یا پھر بیس دنوں میں ،یا پھر پندرہ دنوں میں یا پھر دس دنوں میں یا پھر سات دنوں میں ،عبداللہرضی…...
Hadith No: 2766
حدیث نمبر 2767
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے کہا: اےاللہ کےرسول!میں کتنےدنوں میں قرآن پڑھوں؟(ختم کروں؟)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اسے ایک مہینے میں پڑھو۔ میں نے کہا:میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اسے پچیس دنوں میں پڑھو۔۔۔…...
Hadith No: 2767
حدیث نمبر 2768
موسیٰ بن یزید کندی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایک آدمی کو قرآن پڑھایا کرتے تھے۔ اس آدمی نے ارسال کرتے ہوئے(جلدی جلدی)پڑھا:(التوبة: ٦٠)۔ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں اس طرح نہیں پڑھا یا۔ اس…...
Hadith No: 2768
حدیث نمبر 2769
عبداللہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اپنے گھروں میں سورة البقرہ پڑھا کرو کیوں کہ شیطان اس گھرمیں داخل نہیں ہوتا جس میں سورة البقرہ پڑھی جائے...
Hadith No: 2769
حدیث نمبر 2770
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے ۔ہم قرآن پڑھ رہے تھے، ہم میں اعرابی اور عجمی بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پڑھو ،ہر ایک (طریقہ)اچھا ہے، عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو ادائیگی…...
Hadith No: 2770
حدیث نمبر 2771
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قرآن پڑھا کرو، کیوں کہ تمہیں اس پر اجر دیا جاتا ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ ”الم“ ایک حرف ہے، لیکن الف کی دس نیکیاں ہیں ،لام کی دس نیکیاں ہیں اور میم…...
Hadith No: 2771