22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2753
ابو بکر بن سلیمان بن ابی حثمہ قرشی سے مروی ہے کہ ایک انصاری آدمی کو پھنسی نکل آئی،اسے بتایا گیا کہ شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا پھنسی کا دم کرتی ہیں۔ وہ ان کے پاس آیا اور ان سے کہا کہ وہ اسے دم کردیں، شفاء رضی اللہ…...
Hadith No: 2753
حدیث نمبر 2754
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: (مقیم) پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کیا کرو، کیوں کہ مسافر پڑوسی کو سے جب دور ہونا چاہے تو دور ہوسکتا ہے...
Hadith No: 2754
حدیث نمبر 2755
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہےکہ: نظر لگنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو کیوں کہ نظر لگنا حق ہے...
Hadith No: 2755
حدیث نمبر 2756
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑا اور ان کے ہاتھ سے چاند کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو کیوں کہ یہی اندھیری رات ہے یا اندھیرا کرنے والا ہے جب…...
Hadith No: 2756
حدیث نمبر 2757
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم قرآن کی تین سورتوں میں ہے:(سورۂ) بقرة، آل عمران اور طہ میں۔...
Hadith No: 2757
حدیث نمبر 2758
عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم زمانۂ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ،ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنے دم سناؤ، دم…...
Hadith No: 2758
حدیث نمبر 2759
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل ذکر لا الہ الا اللہ ،اور افضل شکر الحمدللہ ہے...
Hadith No: 2759
حدیث نمبر 2760
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سےمرفوعامروی ہےکہ:قیامت کےدن اللہ کےافضل بندے(اللہ کی)بہت زیادہ تعریف کرنےوالےہوں گے...
Hadith No: 2760
حدیث نمبر 2761
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہےکہ: افضل عبادت دعا ہے۔( )...
Hadith No: 2761