22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2813
عامر بن واثلہ سے مروی ہے کہ نافع بن عبدالحارث (عسفان میں) عمررضی اللہ عنہ سے ملے۔ عمررضی اللہ عنہ نے انہیں مکہ کا نگران بنایا تھا۔ عمررضی اللہ عنہ نے کہا: آپ نے اہل وادی پر کس کو نگران بنایا ہے؟ نافع نے کہا: ابن ابزی کو۔ عمر رضی…...
Hadith No: 2813
حدیث نمبر 2814
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً ایمان تمہارے اندر اس طرح بوسیدہ ہو جاتا ہے جس طرح کپڑا بوسیدہ ہوجاتا ہے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرو کہ وہ تمہارے دلوں…...
Hadith No: 2814
حدیث نمبر 2815
عائشہ رضی اللہ عنہا فاطمہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ: جبرائیل علیہ السلام ہر سال ایک مرتبہ میرے ساتھ قرآن کا دور کرتے تھے اور اس سال انہوں نے دو مرتبہ میرے ساتھ قرآن کا دور کیا ہے، اور میرے خیال میں میری موت کا وقت…...
Hadith No: 2815
حدیث نمبر 2816
ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے بہترین بندے وہ لوگ ہیں جو اللہ عزوجل کے ذکر کے لئے سورج، چاند ،ستاروں اور سایوں کا خیال کرتے ہیں،یعنی ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے ہیں...
Hadith No: 2816
حدیث نمبر 2817
قیس بن سکن اسدی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ اپنی بیوی کے پاس آئے تو انہوں نے کسی بیماری(ایک قسم کی وبائی بیماری جس میں سرخ دانوں کے ساتھ بخار آجاتا ہے) کی وجہ سے دھاگہ باندھا ہوا تھا۔ انہوں نے سختی سے اسے…...
Hadith No: 2817
حدیث نمبر 2818
عبدالہةرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(شرکیہ)دم،تعویز اور دھاگہ شرک ہیں...
Hadith No: 2818
حدیث نمبر 2819
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک نوجوان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! مجھے زنا کی اجازت دیجئے، لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے اور اسے برا بھلا کہنے لگے اور کہنے لگے: چپ ہو…...
Hadith No: 2819
حدیث نمبر 2820
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ قرآن سات حروف (انداز) پر نازل ہو اہے۔ (ان لہجوں پر) پڑھو کوئی حرج نہیں۔ لیکن رحمت کے ذکر کو عذاب پر ختم نہ کرو اور عذاب کے ذکر کو رحمت پر ختم…...
Hadith No: 2820