2783 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2783
Hadith in Arabic
عَنْ أَنس، قَالَ: كَان النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي سَيْرِهِ فَنَزَلَ وَنَزَلَ رَجُلٌ إِلَى جَانِبه، قَال: فَالتَفَتَ النَبِي صلی اللہ علیہ وسلم ، فَقَال: أَلَا أُخْبِرُكَ بِأَفضَل القُرآن؟ قَالَ : فَتَلا عَلَيه اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ .
Hadith in Urdu
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے ،آپ سواری سے نیچے اترے تو ایک آدمی آپ کے پہلو میں اترا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا:کیا میں تمہیں قرآن کے افضل حصے کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ اور یہ سورت پڑھی: اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1499) مستدرك الحاكم رقم (2013) السنن الكبرى للنسائي رقم (8011)