22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2883
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: جب صبح ہو تی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہم نے صبح کی اور تیرے نام کے ساتھ ہم نے شام کی ،تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ…...
Hadith No: 2883
حدیث نمبر 2884
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر آتے تو اپنے دائیں پہلو پر لیٹتے، پھر فرماتے :اے اللہ! میں نے خود کو تیرے سپرد کر دیا، اور اپنا رخ تیری طرف کر لیا، اپنا معاملہ تیرے…...
Hadith No: 2884
حدیث نمبر 2885
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی معاملہ پریشان کرتا تو آپ فرماتے :يَا حَيُّ! يَا قَيُّومُ! بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ۔اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے ہی مدد طلب کرتا ہوں...
Hadith No: 2885
حدیث نمبر 2886
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کرتے (استسقاء میں)تو اپنے ہاتھوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف کرتے۔...
Hadith No: 2886
حدیث نمبر 2887
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی پسندیدہ چیز کو دیکھتے تو فرماتے: تمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس کے انعام سے نیک اعمال پورے ہوتے ہیں اور جب کوئی نا پند یدہ کام دیکھتے تو فرماتے: ہر حال میں اللہ کا شکر…...
Hadith No: 2887
حدیث نمبر 2888
طلحہ بن عبیداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تو فرماتے :اے الہا! اسے ہم پر برکت ،ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، میرا اور تمہارا رب اللہ ہے۔...
Hadith No: 2888
حدیث نمبر 2889
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی چیز عمدہ لگتی تو آپ فرماتے ۔وہ اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا...
Hadith No: 2889
حدیث نمبر 2890
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر میں ہوتےاور صبح ہوجاتی تو آپ فرماتے: سننے والے نے اللہ کی حمد اور ہم پر ہمارے رب کی نعمت کے بارے میں سن لیا (اے اللہ!)ہمارا ساتھی بن اور ہم پر…...
Hadith No: 2890