22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2873
ابو تیاح سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے عبدالرحمن بن خنبش تمیمیرضی اللہ عنہ جو ایک بوڑھے شخص تھے، سے کہا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے ؟انہوں نے کہا:جی ہاں، میں نے کہا: جس رات شیاطین آپ کے قریب آئے تو…...
Hadith No: 2873
حدیث نمبر 2874
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ﴿۱﴾ ،چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔...
Hadith No: 2874
حدیث نمبر 2875
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کے خیال میں اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ لیلۃ القدر کونسی ہے تو مجھے کیا کہنا چاہیئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو، اے اللہ تو درگزر کرنے والا ہے، درگزر کو…...
Hadith No: 2875
حدیث نمبر 2876
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن سفارش کرنے والا ہے اور اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے۔ جو شخص اسے اپنے سامنے رکھے گا اسے جنت کی طرف لے جائے گا اور جو اسے اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دے…...
Hadith No: 2876
حدیث نمبر 2877
عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قصہ بیان کرنے والے تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں امیر، مامور اور تکبر والا...
Hadith No: 2877
حدیث نمبر 2878
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے لئے انتہائی سنجیدگی سے دعا کرتے تو فرماتے :اللہ تعالیٰ تم پر نیک لوگوں کی رحمت فرمائے ،جو رات کو قیام کرتے ہیں اور دن کو روزہ رکھتے ہیں ،نہ گنہگارہیں نہ فاسق وفاجر ہیں...
Hadith No: 2878
حدیث نمبر 2879
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور کہتے: اے اللہ جس دن تو اپنےبندوں کو اٹھائے گا مجھے اس دن کے عذاب سے بچا…...
Hadith No: 2879
حدیث نمبر 2880
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کرلیتے، اور جب (جنابت کی حالت میں)کھانا کھانے کا ارادہ فرماتے تو اپنے ہاتھ دھولیتے ۔...
Hadith No: 2880