21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2707
عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنی امت کے ہر شخص کوقیامت کے دن پہچانوں گا۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! اتنی زیادہ مخلوقات میں آپ انہیں کسی طرح پہچانیں گے؟ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 2707
حدیث نمبر 2708
ابو الاسود دیلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک دن میں صبح کے وقت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کی طرف گیا تو وہ کہنے لگے: ابو الاسود! اور حدیث ذکر کی کہ ایک جہنی یا مزنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا…...
Hadith No: 2708
حدیث نمبر 2709
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے سورۂ کہف ابتدائی کی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال (کے فتنے)سےمحفوظ رہے گا...
Hadith No: 2709
حدیث نمبر 2710
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے قرب سے چاند کا پھول جانا ہے،پہلی رات کا چاندنظر آئے گا تو لوگ سمجھیں گے کہ یہ دوسری رات کا چاند ہے۔...
Hadith No: 2710
حدیث نمبر 2711
علی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: مہدی ہم اہل بیت میں سے ہوگا، اللہ تعالیٰ اسے ایک رات میں درست کرے گا۔( )...
Hadith No: 2711
حدیث نمبر 2713
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ہم میں سے ہوگا جس کے پیچھے عیسیٰ بن مریم علیہما السلام نماز پڑھیں گے...
Hadith No: 2713
حدیث نمبر 2714
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک فتےج ظاہر نہ ہو جائیں، جھوٹ زیادہ نہ ہو جائے، بازار قریب نہ آجائیں،وقت قریب نہ آجائے(تیزی سےگزرنے لگے)اورهَرْجُ زیادہ نہ ہو جائے۔ پوچھا گیا:…...
Hadith No: 2714