2682 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2682
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَة قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: «وَالَّذِي نَفْسُ أَبي الْقَاسِم بِيَده لَيَنْزِلَنّ عَيْسَى ابن مَرْيَم إِمَامًا مُقْسِطًا وَحَكَمًا عَدْلًا، فَلَيَكْسِرَنّ الصَّلِيْبَ، وَلَيَقْتُلَنّ الخِنْزِيْرَ، وَلَيُصْلِحَنَّ ذَاتَ البَيْنِ، وَلَيُذْهِبَنَّ الشَّحْنَاءَ، وَلَيُعْرَضَنَّ عَلَيْهِ الْمَالُ فَلَا يَقْبَلُهُ، ثُمَّ لَئِنْ قَامَ عَلَى قَبْرِي فقال: يَا مُحَمَّدْ لَأَجَبْتُه».
Hadith in Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو القاسم کی جان ہے! عیسیٰ بن مریم علیہما السلام انصاف پسند امام اور عادل منصف بن کر نازل ہوں گے وہ صلیب کو ضرور توڑیں گے، خنزیر کو قتل کریں گے اور لوگوں کے درمیان صلح کروائیں گے،اور بخیلی کو ختم کر دیں گے ۔ان کے سامنے مال پیش کیا جائے گا تو اسے قبول نہیں کریں گے،پھر اگر وہ میری قبر پر کھڑے ہو کر کہیں:یا محمد تو میں جواب دوں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2733) مسند أبي يعلى رقم (6449)