21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2627
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہیں فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح ڈھانپ لیں گے، نجات پانے والا وہ شخص ہوگا جو ریوڑ چراتا ہوگا اور اس سے خوراک حاصل کرتا ہوگا، یا وہ آدمی جو اپنے گھوڑے کی…...
Hadith No: 2627
حدیث نمبر 2628
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں اتنا سوراخ ہوگیا ہے اور وہیب نے نوے کی گرہ لگائی(اور اسے ملالیا)...
Hadith No: 2628
حدیث نمبر 2629
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے فتنوں کا تذکرہ کر رہے تھے ۔ آپ نے بہت زیادہ فتنوں کا تذکرہ کیا حتی کہ احلاس کے فتنے کا ذکر کیا۔ کسی کہنے والے نے…...
Hadith No: 2629
حدیث نمبر 2630
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں ستائیس (۲۷) کذاب اور دجال ہوں گے،ان میں چار عورتیں ہوں گی،میں خاتم النبیین ہوں،میرے بعد کوئی نبی نہیں۔...
Hadith No: 2630
حدیث نمبر 2631
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں سوال کیا کرتے تھے اور میں شر کے بارے میں سوال کیا کرتا تھا اس ڈر سے کہ کہیں میں شر میں مبتلا نہ ہو جاؤں،میں نے کہا:…...
Hadith No: 2631
حدیث نمبر 2632
سلمہ بن نفیل کندیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! لوگوں نے گھوڑوں کی زینیں اتار لی ہیں، اور ہتھیار رکھ دیئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ…...
Hadith No: 2632
حدیث نمبر 2633
ابو قبیل رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم عبداللہ بن عمرو بن عاصرضی اللہ عنہما کے پاس تھے ان سے سوال کیا گیا: کون سا شہر پہلے فتح ہوگا؟ قسطنطنیہ یا رومیہ؟ عبداللہرضی اللہ عنہ نے ایک صندوق منگوایا جس میں کڑے لگے ہوئے تھے، انہوں…...
Hadith No: 2633
حدیث نمبر 2634
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ان سے کسی نے سوال کیا: ابو العباس !کیا قاتل کے لئے توبہ کی گنجائش ہے؟ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اس پر تعجب کرتے ہوئے کہا: تم کیا کہہ رہے ہو؟ اس نے دوبارا س بات کو…...
Hadith No: 2634