2658 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2658
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: يَكْشِفُ رَبُّنَا عَنْ سَاقِهِ فَيَسْجُدُ لَهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ فَيَبْقَى كُلُّ مَنْ كَانَ يَسْجُدُ فِي الدُّنْيَا رِيَاءً وَسُمْعَةً فَيَذْهَبُ يَسْجُدَ فَيَعُودُ ظَهْرُهُ طَبَقًا وَاحِدًا.
Hadith in Urdu
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا رب اپنی پنڈلی ظاہر کرے گا تو ہر مومن مرد اور عورت سجدے میں گر جائیں گے اور جو لوگ دنیا میں ریاء اور شہرت کے لئے سجدہ کرتے تھے وہ باقی بچیں گے،وہ سجدہ کرنے لگیں گے تو ان کی پیٹھ سیدھی رہ جائے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (383) صحيح البخاري كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ بَاب { يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ } رقم (4538)