21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2607
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: چھ چیزیں قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں۔ میری موت، بیت المقدس کی فتح، اور پھر موت تم میں ایسے شدت سے پھیلے گی جیسے بکریوں میں طاعون پھیلتا ہے۔ ایسا فتنہ جس کی گرمی ہر مسلمان کے گھر میں…...
Hadith No: 2607
حدیث نمبر 2608
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے حضر موت کے سمندر سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو جمع کرے گی۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول!آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی…...
Hadith No: 2608
حدیث نمبر 2609
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عنقریب تم پر دنیاکی دولت کے خزانے کھول دیئے جائیں گےحتی کہ کعبہ کو آراستہ و مزین کیا جائے گا۔ہم نے کہا: کیا ہم اس دن اپنے دین پر ہوں گے؟ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 2609
حدیث نمبر 2610
بنی سلیم کے ایک فرد سے مروی ہے وہ اپنے دادا سے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چاندی کا ایک ٹکڑا لائے انہوں نے کہا: یہ ہماری کان کا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بد بخت…...
Hadith No: 2610
حدیث نمبر 2611
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: عنقریب ہجرت کے بعد ہجرت ہوگی ۔اہل زمین کے بہترین لوگ ابراہیم علیہ السلام کی جائے ہجرت کی طرف آئیں گے،اور زمین پربدترین لوگ باقی رہ جائیں گے۔ ان کی زمین انہیں اگل دے گی۔ اللہ کی…...
Hadith No: 2611
حدیث نمبر 2612
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینے آمد پر آپ کے پاس آئے اور کہنے لگے:اے اللہ کے رسول! میں آپ سے تین باتوں کے بارے میں سوال کروں گا۔جنہیں نبی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔…...
Hadith No: 2612
حدیث نمبر 2613
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب لوگوں پر بدترین سال آئیں گے جن میں جھوٹے کی تصدیق کی جائے گی اور سچے کی تکذیب، اس میں خائن کو امانتدارسمجھا جائے گا اور امین کو خائن اور ان سالوں میں…...
Hadith No: 2613
حدیث نمبر 2614
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میری امت کو داء الامم (امتوں کی بیماری) جکڑ لے گی۔صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول: یہ داء الامم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: بدگوئی، تکبر، ایک دوسرے سے مال کی…...
Hadith No: 2614