21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2617
نواس بن سمعانرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ لوگ یاجوج ماجوج کی کمانیں،اور ان کی ڈھالیں سات سال تک جلاتے رہیں گے۔(...
Hadith No: 2617
حدیث نمبر 2618
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو قسم کے آدمیوں کو میری شفاعت فائدہ نہیں دے گی۔ ظالم دھوکے باز حکمران اور غلو کرنے والادین سے نکل جانے والا...
Hadith No: 2618
حدیث نمبر 2619
محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلی اپنے والد سے وہ ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ: میری امت کے دو قسم کے لوگ حوضِ کوثر پر نہیں آ سکیں گے،قدریہ اور مرجئہ...
Hadith No: 2619
حدیث نمبر 2620
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: صور کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: صور ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا...
Hadith No: 2620
حدیث نمبر 2621
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی اور اس کی کھال کی چوڑائی ستر ہاتھ ہوگی۔ اس کا بازوبیضاء(علاقے کانام) کی مانند اور اس کی ران ورقان(علاقے کانام) کی مانند ہوگی،…...
Hadith No: 2621
حدیث نمبر 2622
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سےمروی ہےکہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو إِنَّا لِله وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھ رہے تھے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول!آپ کو کیا ہوا؟ فرمانے لگے: میری امت کا ایک گروہ زمین میں دھنسا دیا جائے…...
Hadith No: 2622
حدیث نمبر 2623
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: مسیح علیہ السلام کے بعد کی زندگی مبارک ہو، مسیح علیہ السلام کے بعد کی زندگی مبارک ہو، آسمان کو بارش برسانے کی اجازت دے دی جائے گی، اور زمین کو سبزہ اگانے کی۔ اگر تم اپنا دانہ صفا پتھر…...
Hadith No: 2623
حدیث نمبر 2624
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ مجھ پر ایام پیش کئے گئے،جمعہ پیش کیا گیا تو وہ صاف آئینے کی مانند تھا اور اس کے درمیان میں ایک سیاہ نکتہ تھا، میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ تو کا گیا:قیامت ہے...
Hadith No: 2624