21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2597
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمین سونے اور چاندی کو زمین اپنے جگر کےٹکڑوں سونے چاندی کو اگل دے گی اور وہ ستونوں کی مانند پڑے ہوں گے، قاتل آئے گا اور کہے گا: اس کے لئے میں نے…...
Hadith No: 2597
حدیث نمبر 2598
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ قیامت سے پہلے فتنے اس طرح آئیں گے جس طرح اندھیری رات کے ٹکڑے آتے ہیں،آدمی ایمان کی حالت میں صبح کرے گا اورکفر کی حالت میں شام،اور اگر شام ایمان کی حالت میں کرے گا تو صبح کفر کی…...
Hadith No: 2598
حدیث نمبر 2599
عمرو بن وابصۃ اسدی رحمۃ اللہ علیہ اپنے والدسے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ: میں کوفے میں اپنے گھر میں تھا، اچانک میں نے دروازے پر دستک کی آواز سنی،السلام علیکم،کیا میں اندر آسکتا ہوں؟ میں نے کہا: وعلیکم السلام،آجاؤ۔ جب وہ اندر آئے تو کیا دیکھتا…...
Hadith No: 2599
حدیث نمبر 2600
سُبَيِّعِ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ: لوگوں نے مجھے چشمے سے کوفے کی طرف جانور خریدنے کے لئے بھیجا، ہم کناسہ پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شخص ہے جس کے گرد لوگ جمع ہیں،میرا ساتھی جانوروں کی طرف چلا گیا جب کہ میں اس کی طرف…...
Hadith No: 2600
حدیث نمبر 2601
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین نشانیاں جب ظاہر ہو جائیں ”تو کسی نفس کو اس کا ایمان نفع نہیں دے گا جو اس سے پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہیں کی ہوگی“ (الانعام:۱۵۸)سورج…...
Hadith No: 2601
حدیث نمبر 2602
عدی بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینے کی چاروں طرف ایک ایک ٹکڑے کو محفوظ کر دیا کہ اس کا درخت نہ اکھاڑا جائے نہ کاٹا جائے سوائے اونٹ چلانے کے لئے (چھڑی کی) میں...
Hadith No: 2602
حدیث نمبر 2603
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میرا حوض عدن سے لے کر عمان تک ہوگا، اس کا پانی برف سے زیادہ سفید ہوگا،شہد سے زیادہ میٹھاہوگا۔ اکثر آنے والے لوگ فقراء مہاجرین ہیں،پراگندہ بالوں والے، میلے کچیلے کپڑوں والے جو نازو نعم والی عورتوں سے شادی نہیں کرسکتے،…...
Hadith No: 2603
حدیث نمبر 2604
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(قیامت کی) نشانیوں کا ظہور ایک دوسرے کے بعد ہوگا،وہ نشانیاں پے درپے اس طرح آئیں گی جس طرح لڑی کے موتی گرتے ہی...
Hadith No: 2604