21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2577
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے یزید بن ابی سفیان سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: پہلا شخص جو میری سنت(طریقے)کو تبدیل کرے گا بنو امیہ میں سے ہوگا۔...
Hadith No: 2577
حدیث نمبر 2578
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ: سب سے پہلے جس شخص کو کپڑے پہنائے جائیں گے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام ہوں گے۔( )...
Hadith No: 2578
حدیث نمبر 2579
قیس بن ابی حازم رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا جب وہ حوأب (چشمے کا نام)کی طرف آئیں تو انہوں نے کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنیں، کہنے لگیں: میرے خیال میں مجھے واپس جانا چاہیئے کیوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 2579
حدیث نمبر 2580
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قيامت كی)نشانیاں،لڑی میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں، اگر لڑی کاٹ دی جائے تو موتی ایک دوسرے کے پیچھے گرتے چلے جاتے ہیں۔...
Hadith No: 2580
حدیث نمبر 2581
علیم رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں عابس غفاری کے ساتھ چھت پر موجود تھا،انہوں نے لوگ دیکھے جو طاعون کی وجہ سےکوچ کرکے جارہے تھے ۔کہنے لگے: انہیں کیا ہوا جو طاعون کی وجہ سےکوچ کر کے جا رہے ہیں ؟اے طاعون مجھے پکڑ لو(دو…...
Hadith No: 2581
حدیث نمبر 2582
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھ چیزوں سے پہلے اعمال میں جلدی کرو سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے، دجال، دھویں،دابۃ الارض اور کمینے لوگوں کا اکرام اور قیامت سے پہلے...
Hadith No: 2582
حدیث نمبر 2583
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:اندھیری رات کی طرح چھا جانے والے فتنوں کے ظہور سے پہلے اعمال میں جلدی کرو، آدمی صبح مومن ہوگا لیکن شام کو کافر ہو جائے گا، یا شام کو مومن ہوگا تو صبح کافر ہو جائے گا۔ دنیا کے مال کے…...
Hadith No: 2583
حدیث نمبر 2584
ابو مالک اشجعی سعد بن طارق (بن اشیم) اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے:میرے صحابہ کےلئے قتل کا فتنہ کافی ہے...
Hadith No: 2584
حدیث نمبر 2585
ابو جبیرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: مجھے قیامت کی قریبی گھڑی میں بھیجا گیا ہے...
Hadith No: 2585