21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2587
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے تم ایسی قوم سے قتال کرو گے جن کے جوتے بالوں کے بنے ہوں گے،اور وہ اہل بارز (مقابلے والے)ہوں گے...
Hadith No: 2587
حدیث نمبر 2588
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت سے پہلے چہروں کا مسخ ہونا،زمین میں دھنسنا اور پتھروں کی بارش ہوگی۔...
Hadith No: 2588
حدیث نمبر 2589
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے سود،زنااور شراب عام ہو جائے گی...
Hadith No: 2589
حدیث نمبر 2590
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس زمین کے خزانے لائے گئے، میرے ہاتھ میں سونے کے دو کڑے رکھے گئے۔ وہ مجھ پر بھاری ہو گئے اور مجھے پریشان کر دیا۔ میری طرف وحی…...
Hadith No: 2590
حدیث نمبر 2591
عیاش بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے ایک ہو اآئے گی جو ہر مومن کی روح قبض کر لے گی۔...
Hadith No: 2591
حدیث نمبر 2592
ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دابۃ (جانور)نکلے گااور لوگوں کی ناک پر نشان لگا دے گا،پھر وہ لوگ لمبی عمر پائیں گے۔جب کوئی شخص اونٹ خریدےگا تو دوسراآدمی پوچھےگاتم نےیہ اونٹ کس سےخریدا؟وہ کہےگا: ناک پرنشان والےآدمی سے ۔...
Hadith No: 2592
حدیث نمبر 2593
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اسلام کی چکی (اسلام کا مدار) پینتیس،چھتیس یا سینتیس (۳۵، ۳۶، ۳۷)سال کے بعد گھومے گی، اگر وہ ہلاک ہونا چاہیں تو اس شخص کے راستے پر چلیں گے جو ہلاکت کی طرف جا رہا ہے، اور اگر وہ…...
Hadith No: 2593
حدیث نمبر 2594
رویفع بن ثابت انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خشک یا تر کھجوریں پیش کی گئیں۔ صحابہ نے کھائیں اور سوائے گٹھلیوں اور بے کار کھجوروں کے کچھ نہیں بچایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جانتے ہو یہ…...
Hadith No: 2594