17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2235
) عبید اعرج سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے میری دادی نے بیان كیا كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ہفتے كے دن آئیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھانا كھارہے تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آؤ اور كھانا كھاؤ۔ انہوں نے كہا: میں…...
Hadith No: 2235
حدیث نمبر 2236
) عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا كہ: كیا آپ مجھے خصی ہونے كی اجازت دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كا خصی پن روزے اور قیام…...
Hadith No: 2236
حدیث نمبر 2237
)عائشہ رضی اللہ عنہاكہتی ہیں كہ حمزہ بن عمرو اسلمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں مسلسل روزے رکھتا ہوں کیا میں سفر میں روزہ ركھ سكتا ہوں؟ آپ نے فرمایا، چاہو تو روزہ ركھ لو،…...
Hadith No: 2237
حدیث نمبر 2238
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چاند دیكھ كر روزہ ركھو، چاند دیكھ كر افطار كرو، اگر تمہارے اورچاند كے درمیان كوئی بادل یا اندھیرا یا گرد و غبار حائل ہو جائے تو گنتی پوری كرو۔ مہینے كا…...
Hadith No: 2238
حدیث نمبر 2239
ابو ملیح بن اسامہ اپنے والد سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ روشنی سے روشنی تك روزہ ركھو...
Hadith No: 2239
حدیث نمبر 2240
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی اور كہا كہ اس كی بہن نے نذر مانی تھی كہ وہ ایك مہینے كے روزے ركھے گی۔ وہ سمندر كے سفر پر گئی اور مر گئی، اس نے روزے…...
Hadith No: 2240
حدیث نمبر 2241
معاویہ بن قرہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مہینے تین روزے ركھنا گویا ساری عمر كے روزے اور افطاركی طرح ہیں۔...
Hadith No: 2241
حدیث نمبر 2242
عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: سردی میں روزہ ركھنا ٹھنڈی غنیمت ہے...
Hadith No: 2242