17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2275
كہمس ہلالی كہتے ہیں كہ میں مسلمان ہوا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آكر اپنے اسلام كے بارے میں بتایا، پھر میں ایك سال كے بعد آپ كے پاس آیا تومیں دبلا ہوگیاتھا میرا جسم كمزور ہو چكا تھا۔ آپ نے مجھ پر نگاہیں ڈالیں پھر نگاہیں…...
Hadith No: 2275
حدیث نمبر 2276
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت اپنے شوہر كی موجودگی میں اس كی اجازت كے بغیر رمضان كے علاوہ نفلی روزہ نہ ركھے۔...
Hadith No: 2276
حدیث نمبر 2277
بشیررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا: میں جمعہ كے دن كا روزہ رکھوں اور اس دن کسی سے بات نہ کروں (تو کیا حکم ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ كے دن روزہ مت ركھو،…...
Hadith No: 2277
حدیث نمبر 2278
) ابو امامہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوائے فرض روزے كے ہفتے كے دن كا روزہ مت ركھو ، اور اگر تمہیں درخت كی جڑ ہی ملے تو اس سے روزہ افطار كر لو...
Hadith No: 2278
حدیث نمبر 2279
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت اپنے شوہر كی موجودگی میں اس كی اجازت كے بغیر رمضان كے علاوہ نفلی روزہ نہ ركھے۔...
Hadith No: 2279
حدیث نمبر 2280
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ كے دن كا روزہ مت ركھو۔ سوائے اس صورت میں كہ اس سے پہلے كا دن ملا لو یا اس كے بعد كا دن...
Hadith No: 2280
حدیث نمبر 2281
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (نفلی)روزوں میں كوئی وصال(تسلسل) نہیں...
Hadith No: 2281