17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2265
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص كو قے آئے تو وہ قضا نہ دے...
Hadith No: 2265
حدیث نمبر 2266
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ: سنت سے ہے كہ (عیدالفطر )كے دن باہر نكلنے سے پہلے كچھ كھا لے چاہے كھجور ہی كیوں نہ ہو۔...
Hadith No: 2266
حدیث نمبر 2267
عقبہ بن عامر سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ كے راستے میں ایك دن كا روزہ ركھا اللہ تعالیٰ اس سے جہنم كو سو سال كی مسافت تك دور كر دے گا۔...
Hadith No: 2267
حدیث نمبر 2268
) ابو امامہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ كے راستے میں ایك دن كا روزہ ركھا اللہ تعالیٰ اس شخص اورجہنم كے درمیان آسمان و زمین كے برابر خندق بنا دے...
Hadith No: 2268
حدیث نمبر 2269
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مو من كی بہترین سحری كھجور ہے...
Hadith No: 2269
حدیث نمبر 2270
) انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سال میں چھ دن روزہ ركھنے سے منع فرمایا: تین دن ایامِ تشریق كے، ایك عیدالفطر كا دن، ایك عیدالاضحی كا دن اور خاص كیا ہوا جمعہ كا دن...
Hadith No: 2270
حدیث نمبر 2271
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ كے دن خصوصی طورپرروزہ ركھنے سے منع فرمایا۔ سوائے اس صورت میں كہ اس سے ایك دن پہلے یا ایك دن بعد روزہ ركھا جائے۔...
Hadith No: 2271
حدیث نمبر 2272
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ رمضان كا مہینہ تمہارے پاس آگیاہے، اس میں جنت كے دروازے كھول دیئے جاتے ہیں، جہنم كے دروازے بند كر دیئے جاتے ہیں، اور اس میں شیاطین كو جكڑ دیا جاتا…...
Hadith No: 2272