17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2245
عرفجہ كہتے ہیں كہ میں ایك گھر میں تھا جس میں عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ بھی تھے،میں ایك حدیث بیان كرنا چاہتا تھا لیکن وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ میں سے تھے اور حدیث بیان كرنے كے مجھ سے زیادہ لائق تھے۔ انہوں نے روایت…...
Hadith No: 2245
حدیث نمبر 2246
عائشہ rسے مروی ہے كہ رات كے وقت جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھبراہٹ محسوس كرتے تو فرماتے: لَا إِلَه إِلَا الله الواحدُ الْقَهَّارُ، رَبُّ السَّمَاوَات و الْأَرَض و ما بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُاللہ كے علاوہ كوئی معبودِبرحق نہیں، اكیلا زبردست، آسمانوں اور زمین كا رب اور جو كچھ ان…...
Hadith No: 2246
حدیث نمبر 2247
عائشہ rسے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد پڑھتے تو ہر دو ركعتوں كے بعد سلام پھیرتے...
Hadith No: 2247
حدیث نمبر 2248
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب روزے سے ہوتے تو كسی آدمی كو حكم دیتے وہ اونچی جگہ پربیٹھ جاتا،جب وہ كہتا كہ سورج غروب ہو چكا ہے تو آپ افطار كر لیتے۔( )...
Hadith No: 2248
حدیث نمبر 2249
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب مقیم ہوتے تو رمضان كے آخری دس دنوں میں اعتكاف كرتے اور جب سفر میں ہوتے تو آئندہ برس بیس دن اعتكاف كرتے...
Hadith No: 2249
حدیث نمبر 2250
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم افطار كرنے تك مغرب كی نماز نہ پڑھتے، چاہے ایك گھونٹ پانی ہی سے كیوں نہ ہو۔...
Hadith No: 2250
حدیث نمبر 2251
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرو سفر میں ایامِ بیض (13۔14۔15) كا روزہ نہیں چھوڑا كرتے تھے۔...
Hadith No: 2251
حدیث نمبر 2252
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے كی حالت میں قربت اختیاركرتے تھے(جماع کے علاوہ)، اور شرمگاہ كے درمیان كپڑاحائل كر لیتے...
Hadith No: 2252