17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2215
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل روزہ ، میرے بھائی داؤد علیہ السلام كا روزہ ہے۔ وہ ایك دن روزہ ركھتے اور ایك دن روزہ چھوڑتے تھے۔ اور جب دشمن سے سامنا ہو جاتا تو بھاگتے نہ تھے...
Hadith No: 2215
حدیث نمبر 2216
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے كا رخ كر كے لوگوں كی طرف متوجہ ہوئے، اور (تین مرتبہ فرمایا): صفیں سیدھی كرلو، واللہ تم صفیں سیدھی كرو وگرنہ اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں میں اختلاف پیدا كر دے گا۔...
Hadith No: 2216
حدیث نمبر 2217
انس بن مالك رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نماز كی اقامت كہی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے كا رخ كر كے ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: صفیں سیدھی كرو، آپس میں اچھی طرح مل جاؤ۔ میں تمہیں اپنے پیچھے سے دیكھتا ہوں...
Hadith No: 2217
حدیث نمبر 2218
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی مسجد میں( مسجد نبوی میں) عشاء كی نماز پڑھتے، پھر ایك وتر سے زیادہ نہ پڑھتے۔ ان سے كہا گیا: ابو اسحاق آپ ایك وتر سے زیادہ نہیں پڑھتے ؟ انہوں نے…...
Hadith No: 2218
حدیث نمبر 2219
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ عزوجل نے سحری اور پیمانے میں بركت ركھی ہے۔...
Hadith No: 2219
حدیث نمبر 2220
) ابو ہریرہ اور ابو سعید رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتاہے: روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس كا بدلہ دوں گا۔ روزہ دار كے لئے دو فرحتیں ہیں، جب افطار كرتا ہے تو فرحت محسوس كرتا…...
Hadith No: 2220
حدیث نمبر 2221
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اور اس كے فرشتے سحری كرنے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔...
Hadith No: 2221
حدیث نمبر 2222
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ اور اس كے فرشتے سحری كرنے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں...
Hadith No: 2222