2235 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2235
Hadith in Arabic
عَنْ عُبَيْدٍ الْأَعْرَجِ قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أَنَّهَا دَخَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَهُوَ يَتَغَدَّى وَذَلِكَ يَوْمَ السَّبْتِ فَقَالَ: تَعَالِيْ فَكُلِي فَقَالَتْ: إِنِّي صَائِمَةٌ فَقَالَ: لَهَا: صُمْتِ أَمْسِ؟ فَقَالَتْ: لَا فَقَالَ: فَكُلِي فَإِنَّ صِيَامَ يَوْمِ السَّبْتِ لَا لَكِ وَلَا عَلَيْكِ.
Hadith in Urdu
) عبید اعرج سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے میری دادی نے بیان كیا كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ہفتے كے دن آئیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھانا كھارہے تھے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آؤ اور كھانا كھاؤ۔ انہوں نے كہا: میں روزے سے ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: كیا تم نے كل روزہ ركھا تھا؟ انہوں نے كہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب تم كھاؤ، كیوں كہ ہفتے كے دن کے روزے کا نہ تمہیں ثواب ہے اور (نہ اس کے چھوڑنے پر) تمہیں گناہ یا سزا ہے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2802) ، مسند أحمد رقم (25829) .