17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2255
) عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں روزہ بھی ركھتے اور افطار بھی كرتے، اور دو ركعتیں پڑھتےانہیں چھوڑتے نہ تھے۔ عبداللہ كہتے ہیں كہ آپ ان دو فرض رکعتوں سے زیادہ (سنن) نہیں پڑھتے تھے...
Hadith No: 2255
حدیث نمبر 2256
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے سے پہلے چند تازہ كھجوروں سے افطار كرتے۔اگر تازہ كھجوریں نہ ملتیں تو خشك كھجوروں سے ،اگر یہ بھی نہ ہوتیں تو آپ پانی كے چند گھونٹ پی لیتے...
Hadith No: 2256
حدیث نمبر 2257
عائشہ rسے مروی ہے كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے كی حالت میں بوسہ لیتےاور روزے كی حالت میں قربت اختیاركرتے(جماع کے علاوہ)، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جذبات پر تم سے بہت زیادہ قابو ركھتے تھے...
Hadith No: 2257
حدیث نمبر 2258
عائشہ rسے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے كی حالت میں بوسہ لیتے اور میں بھی روزے سے ہوتی...
Hadith No: 2258
حدیث نمبر 2259
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك عورت جو عورتوں میں( انتہائی حسین و جمیل تھی) نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پیچھے نماز پڑھتی تھی۔كچھ لوگ مردوں كی آخری صف میں نماز پڑھتے تھے اور اس كی طرف دیكھتے تھے۔ كوئی شخص(جب…...
Hadith No: 2259
حدیث نمبر 2260
عبداللہ بن نعمان سحیمی كہتے ہیں كہ قیس بن طلق آخری رات رمضان میں میرے پاس آئے ، جب صبح كے خوف سے میرا ہاتھ سحری سے اٹھ چكا تھا۔ انہوں نے مجھ سے تھوڑا سا سالن مانگا، میں نے ان سے كہا: چچا جان اگر آپ كے نزدیك رات…...
Hadith No: 2260
حدیث نمبر 2261
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس لہسن اور پیاز كا ذكر كیا گیا ، پوچھا گیا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان میں لہسن زیادہ تیز ہے كیا آپ اسے حرام قراردیتے ہیں؟ نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2261
حدیث نمبر 2262
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: شب قدر ستائیسویں یا انتیسویں رات ہے۔ اس رات زمین پر فرشتوں كی تعداد كنكریوں كی تعداد سے زیادہ ہوتی ہے...
Hadith No: 2262