15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2043
قزعہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھے ایک کام سے بھیجا تو کہنے لگے:آؤ تاکہ میں تمہیں الوداع کر سکوں جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے الوداع کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 2043
حدیث نمبر 2044
عبداللہ خطمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی لشکر کو الوداع کرتے تو فرماتے : أَسْتَوْدِعُ اللهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ، ”میں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا خاتمہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں“۔...
Hadith No: 2044
حدیث نمبر 2045
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شخص کو الوداع کرتے تو فرماتے : أَسْتَوْدِعُ اللهَ دِينَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ، ”میں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا خاتمہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں “۔...
Hadith No: 2045
حدیث نمبر 2046
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اس قوم پر اللہ کا غصہ شدید ہوجاتا ہے جو ایسا کام اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کرتی ہے، آپ اس وقت اپنے رباعی دانتوں کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔ اس آدمی پر اللہ کا…...
Hadith No: 2046
حدیث نمبر 2047
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن شام سے مدینے کی طرف چلا، جب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا: تم نے اپنے موزے کب پہنے تھے؟ میں نے کہا: جمعہ کے دن،…...
Hadith No: 2047
حدیث نمبر 2048
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: قیامت کے دن اللہ کے ہاں افضل جہاد (کرنے والے) وہ لوگ ہوں گے جو پہلی صف میں ٹکراتے ہیں اور قتل ہونے تک مڑ کر نہیں دیکھتے۔ یہی لوگ ہیں جو جنت میں بلند محلات میں دوڑتے پھریں…...
Hadith No: 2048
حدیث نمبر 2049
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:افضل جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے انصاف (اور ایک روایت میں ہے: حق)کا کلمہ کہنا ہے ۔ یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، ابوامامہ، طارق بن شہاب اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے اور امام زھری سے مرسلا مروی ہے۔...
Hadith No: 2049
حدیث نمبر 2050
عمرو بن عبسہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:افضل جہاد (اس شخص کا ہے)جس کے گھوڑے کی کوچیں کاٹ دی گئیں اور اس کا خون بہا دیا گیا۔...
Hadith No: 2050