15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2033
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے گھر سے نکلو تو دو رکعتیں پڑھ لو۔ یہ دو رکعتیں تمہیں (سفر کی) تکلیف سے بچائیں گی۔ اور جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو دو رکعتیں پڑھ لو…...
Hadith No: 2033
حدیث نمبر 2034
سوادہ بن ربیعرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے کچھ مانگا تو آپ نے مجےں کچھ اونٹنیاں دیں پھر فرمایا: جب تم اپنے گھر واپس جاؤ تو اپنے (گھروالوں کو)حکم دو کہ اپنے جانوروں کی خوراک…...
Hadith No: 2034
حدیث نمبر 2035
عبداللہ بن عمر و بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب فارس اور روم کے(خزانے) تم پر کھول دیئے جائیں گے، تو اس وقت تم کس طرح کے بن جاؤ گے؟ عبدالرحمن بن عوفرضی اللہ عنہ نے کہا: ہم…...
Hadith No: 2035
حدیث نمبر 2036
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب (کسی سفر میں )تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک شخص ان کی امامت کروائے اور امامت کا زیادہ حقدار قرآن کریم کا زیادہ علم والا ہے۔...
Hadith No: 2036
حدیث نمبر 2037
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کسی ایسی زمین کے پاس سے گزرو جس میں کسی امت کو ہلاک کیا گیا ہو تو تیزی سے گزروجاؤ۔...
Hadith No: 2037
حدیث نمبر 2038
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب خونخوار جنگیں چھڑ جائیں گی تو اللہ تعالیٰ (دمشق) سے مدد گاروں کا ایک لشکر بھیجے گا جو عرب کے بہترین شہہ سوار اور ہتھیار چلانے میں انتہائی ماہر ہوں گے، اللہ…...
Hadith No: 2038
حدیث نمبر 2039
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:ان جانوروں پر مناسب طریقےسےسواری کرو اور انہیں صحیح سلامت چھوڑ دوانہیں کرسی مت بناؤ۔...
Hadith No: 2039
حدیث نمبر 2040
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک قوم کے پاس سے گزرے جو تیراندازی کر رہے تھے، آپ نے فرمایا: (اسماعیل علیہ السلام کی اولاد )تیر اندازی کرو کیوں کہ تمہارے والد بھی تیر انداز تھے...
Hadith No: 2040