1735 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1735
Hadith in Arabic
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَيْهِ قَالَتْ: أَرَأَيْتَ إِنْ جِئْتُ وَلَمْ أَجِدْكَ؟ -كَأَنَّهَا تَقُولُ الْمَوْتَ- قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ .
Hadith in Urdu
جبیر بن مطعمرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی ، آپ نے اسے حكم دیا كہ وہ دوبارہ آپ كے پاس آئے ۔ اس نے كہا: اگر میں آؤں اور آپ كو نہ پاؤں تو پھر آپ كا كیا خیال ہے؟ وہ آپ کی موت مرادلے رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم مجھے نہ پاؤ تو پھر ابو بكر رضی اللہ عنہ كے پاس آنا
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3117) ، صحيح البخاري ،كِتَاب الْمَنَاقِبِ، بَاب قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا...، رقم (3386) .