11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1661
طلحہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:دماغ کی چوٹ میں قصاص نہیں ہے...
Hadith No: 1661
حدیث نمبر 1662
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ :جس نے ہمارے علاوہ كسی اور كی مشابہت كی وہ ہم میں سے نہیں، یہودونصاریٰ كی مشابہت نہ كرو۔ یہودیوں كا سلام انگلیوں كے اشارے سے ہے اور عیسائیوں كا سلام ہتھیلی كے اشارے سے ہے...
Hadith No: 1662
حدیث نمبر 1663
ابو درداء رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنی كتاب میں جو چیز حلال كی ہے وہ حلال ہے اور جو حرام كی ہے وہ حرام ہے۔ اور جس سے خاموش رہا ہے اس سے درگزر ہے۔ اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 1663
حدیث نمبر 1664
عبداللہ بن معاویہ بن حدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا:اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھ پر كونسی چیزیں حرام ہیں اوركونسی حلال ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے، اس نے…...
Hadith No: 1664
حدیث نمبر 1665
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بھی نگران ہو تو اس كے دو دوست ہو تے ہیں۔ ایك دوست اسے نیكی كا حكم دیتا ہے اور برائی سے منع كرتا ہے ، اور دوسرا دوست اس كے نقصان کا کوئی…...
Hadith No: 1665
حدیث نمبر 1666
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بھی نگران ہو تو اس كے دو دوست ہو تے ہیں۔ ایك دوست اسے نیكی كا حكم دیتا ہے اور برائی سے منع كرتا ہے ، اور دوسرا دوست اس كے نقصان کا کوئی…...
Hadith No: 1666
حدیث نمبر 1667
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی نے فرمایا: اللہ كی حدود پر قائم رہنے والے ان میں واقع ہونے والے(توڑنے والے)اور (ان میں سستی كرنے والے) كی مثال اس قوم كی طرح ہے جوجنہوں نے سمندری کشتی میں سفر کے لئے قرعہ اندازی کی۔ کسی…...
Hadith No: 1667
حدیث نمبر 1668
ابو بكرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:جس شخص نے اللہ كی دلیل كو عظمت دی(واضح كر كے بیان كیا)اللہ تعالیٰ قیامت كے دن اسے عظمت دے گا۔...
Hadith No: 1668