11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1681
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ایسےگھر كی چھت پر رات گزاری جس كی چار دیواری نہیں تھی وہ گر كر مر گیا تو اس كا ذمہ ختم ہےاور جو شخص سمندر كے جوش كے وقت كشتی میں سوار ہوا اور مرگیا تو اس كا…...
Hadith No: 1681
حدیث نمبر 1682
جابررضی اللہ عنہ سےمرفوعا مروی ہے كہ :جو غلام اپنے مالكوں كے علاوہ كسی اور كی طرف منسوب ہوا اس نے اپنی گردن سے ایمان كا كڑا اتار دیا۔...
Hadith No: 1682
حدیث نمبر 1683
) سمرہ بن جندبرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے مشرك كے ساتھ مجلس كی اور اس كے ساتھ سكونت اختیار كی ، وہ اسی كی مثل ہے۔...
Hadith No: 1683
حدیث نمبر 1684
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس نے گھڑ دوڑ مین مقابلے کے موقع پر (گھوڑے کو تیز دوڑانے کے لئے) پیچھے سے شور مچایا وہ ہم میں سے نہیں۔...
Hadith No: 1684
حدیث نمبر 1685
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص کی شفاعت اللہ كی حدود میں سے كی حدکےدرمیان حائل ہوگئی تواس نے اللہ تعالیٰ سے اس كے معاملے میں مخالفت کی اور جو شخص مقروض ہو كر مرگیا تو وہاں نہ دینار ہوں گے نہ درہم،…...
Hadith No: 1685
حدیث نمبر 1686
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نےجان بوجھ كرتاکیدا جھوٹی قسم كھائی تو اس نے اپنے منہ كے ذریعے اپنا ٹھكانہ جہنم میں بنا لیا...
Hadith No: 1686
حدیث نمبر 1687
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے قطع رحمی پر یا غیر مناسب کام پر قسم كھائی تو اس كی نیكی یہ ہے كہ اسے پورا نہ كرے۔(...
Hadith No: 1687
حدیث نمبر 1688
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے كسی شخص نے قرض لیا، پھر اس كی ادائیگی كی كوشش میں لگ گیا لیكن ادا نہ كر سكا تو میں اس كا ولی ہوں۔...
Hadith No: 1688