11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1691
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنی تلوار سونت کر لوگوں میں خون خرابہ کیاتو اس کا خون رائیگاں ہے۔...
Hadith No: 1691
حدیث نمبر 1692
) عمار بن یاسررضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ : جس شخص نے اپنے غلام کو ظلماً مارا، قیامت كے دن اس كا بدلہ دلوایا جائے گا۔( )...
Hadith No: 1692
حدیث نمبر 1693
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے كسی ذمی كو نا حق قتل كیا، وہ جنت كی خوشبو نہیں سونگھ سكے گا۔ اور جنت كی خوشبو سو سال كی مسافت سے محسوس كی جا سكتی ہے...
Hadith No: 1693
حدیث نمبر 1694
سلیم بن عامر رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ معاویہ رضی اللہ عنہ اور رومیوں كے درمیان ماسہدہ تھا۔ وہ ان كے علاقوں میں گھوما كرتے حتی كہ جب ما ہدہ ختم ہو گیا تو ان پر حملہ كردیا۔ اچانك ایك آدمی اپنی سواری یا گھوڑے پر بیٹھا كہہ رہا…...
Hadith No: 1694
حدیث نمبر 1695
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص پر قرض ہو اور وہ ادا كرنے كی نیت ركھتا ہو تو اللہ كی طرف سےاس كے ساتھ مدد ہوتی ہے ، اور اللہ تعالیٰ اس كے لئے رزق كا سبب بنا دیتا…...
Hadith No: 1695
حدیث نمبر 1696
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص كسی باغ كے پاس سے گزرے تو وہ كھا سكتا ہے اٹھاکرلےجانہیں سكتا۔...
Hadith No: 1696
حدیث نمبر 1697
) ا بی بن كعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ احد كے دن انصار كے چونسٹھ(۶۴)اور مہاجرین كے چھ آدمی شہید ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ نے كہا: اگر مشركین كے خلاف ہمیں بھی كوئی موقع مل جائے تو ہم بھی…...
Hadith No: 1697
حدیث نمبر 1698
زید بن ثابترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ سے منع فرمایا۔ میں نے كہا: مخابرہ كیا ہے؟ آپ نےفرمایا: تم زمین نصف ،تہائی یا چوتھائی حصے پر لو...
Hadith No: 1698