11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1671
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے والد كے علاوہ كسی اور كی طرف نسبت كی وہ كبھی بھی جنت كی خوشبو نہیں پائے گا۔ اور جنت كی خوشبو ستر سال كی مسافت سے محسوس كی جائے…...
Hadith No: 1671
حدیث نمبر 1672
) عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے کسی کے پاس کوئی امانت رکھی تو اس پر كوئی ضمانت نہیں۔ ( )...
Hadith No: 1672
حدیث نمبر 1673
) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص كسی كے ہاتھ پر مسلمان ہوا وہی اس كا دوست ہے۔ ( ) یہ حدیث سیدنا ابوامامہ، تمیم داری رضی اللہ عنہما اور راشد بن سد سے مرسلا مروی ہے...
Hadith No: 1673
حدیث نمبر 1674
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس شخص نےكوئی گناہ كیااس پراس گناہ كی حدقائم كر دئی گئی تویہی اس كاكفارہ ہے۔...
Hadith No: 1674
حدیث نمبر 1675
) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے باطل کام میں ظالم كی مدد كی تاكہ اس باطل كے ذریعےحق كو ختم كردے تو اس سےاللہ كا ذمہ ختم ہو گیا، اور اس كے رسول كا ذمہ بھی ختم ہو گیا...
Hadith No: 1675
حدیث نمبر 1676
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص نے كسی جھگڑےمیں ظلم كی مدد كی یا ظلم كی مدد كرتا ہے تو وہ اس وقت تک اللہ كی ناراضگی میں رہے گا، جب تك اس سے ہاتھ نہ كھینچ لے...
Hadith No: 1676
حدیث نمبر 1677
زید بن ثابترضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے کسی کو بطور عمری کوئی چیز دی تو وہ اس کی زندگی اور موت کے بعد اسی کی ہے۔ اور کسی کو بطور رقبیٰ کوئی چیز نہ دیا کرو اور جس نے…...
Hadith No: 1677
حدیث نمبر 1678
) ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علقمہ بن مجزر كو ایك لشكر كا نگران بنا كر بھیجا۔ میں بھی ان میں تھا، جب معرکے کے مقام پرپہنچے یا ابھی راستے میں ہی تھے كہ لشكر كے ایك گروہ نے…...
Hadith No: 1678