1620 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1620

Hadith in Arabic

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ مرفوعاً: إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَإِنَّكُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَيَّ وَلَعَلَّ بَعْضَكُمْ أَنْ يَكُونَ أَلْحَنَ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ فَأَقْضِيَ لَهُ عَلَى نَحْوِ مَا أَسْمَعُ منه فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيء فَلَا يَأْخُذْ منه شَيْئاً فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنْ النَّارِ.

Hadith in Urdu

ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ: میں تو ایك بشر ہوں اور تم میرے پاس جھگڑے كا فیصلہ كروانے آتے ہو۔ ممكن ہے تم میں كوئی شخص اپنی دلیل چرب زبانی سے پیش كرے، تو جو بات میں سنوں اس كے مطابق فیصلہ كر دوں۔ جس شخص كے لئے میں اس كے بھائی كے حق میں سے کسی چیز کافیصلہ كر دوں وہ اسے نہ لے كیوں كہ میں اس كے لئے آگ كا ٹكڑا كاٹ كر دے رہا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1620 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (1162)، صحيح البخاري كِتَاب الْأَحْكَامِ بَاب مَوْعِظَةِ الْإِمَامِ لِلْخُصُومِ رقم (6634)