11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1701
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولد الزنا تین لوگوں كی برائی ہے...
Hadith No: 1701
حدیث نمبر 1702
ابو ماجدہ رحمۃ اللہ علیہ كہتے ہیں كہ میں عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ كے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ كہنے لگے: مجھے وہ پہلا شخص یاد ہے جس كا ہاتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے كاٹا۔ ایك چور لایا گیا، اور اس كا ہاتھ كاٹنے كا حكم دیا…...
Hadith No: 1702
حدیث نمبر 1703
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے :وزن اہل مكہ كا معیاری ہے اور پیمانہ اہل مدینہ كا قابل اعتبار ہے...
Hadith No: 1703
حدیث نمبر 1704
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: بیٹا، باپ كی كمائی ہے...
Hadith No: 1704
حدیث نمبر 1705
امیہ بن صفوان بن امیہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ: حنین كے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كچھ زرہیں ادھار لیں ،تو انہوں نے كہا: اے محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) كیا یہ غصب كا…...
Hadith No: 1705
حدیث نمبر 1706
طارق بن محاربیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: ماں اپنے بچے پر ظلم نہ كرے , ماں اپنے بچے پر ظلم نہ كرے...
Hadith No: 1706
حدیث نمبر 1707
) خشخاش عنبریرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا ، میرے ساتھ میرا بیٹا بھی تھا۔ آپ نے فرمایا: كیا یہ تمہارا بیٹا ہے؟ میں نے كہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: تم اس پر ظلم نہیں كرو گے، اور یہ تم…...
Hadith No: 1707
حدیث نمبر 1708
) اسامہ بن شریك رضی اللہ عنہ سےمرفوعا مروی ہے كہ: كوئی نفس كسی دوسرے پر ظلم نہیں كرے گا...
Hadith No: 1708
حدیث نمبر 1709
) ام فضل رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ ایك اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا آپ میرے گھر میں تھے۔ اس نے كہا: اے اللہ كے رسول!میری ایک بیوی ہے، میں نے دوسری شادی كر لی، میری پہلی بیوی كا خیال ہے كہ اس نے میری…...
Hadith No: 1709
حدیث نمبر 1710
ابو امامہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئےتو آپ كے ساتھ دو غلام تھے۔ ایك غلام علی رضی اللہ عنہ كو دے كر كہا:اسے مت مارنا، مجھے نمازی كو مارنے سےمنع كیا گیا ہے،اورجب سےہم آئےہیں میں نےاسےنمازپڑھتےدیكھاہے۔اوردوسراغلام ابوذر رضی اللہ عنہ كودےكركہا:اس سےبھلائی…...
Hadith No: 1710