3767 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3767

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۶۷) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَا لَا اَعُدُّ وَلَا اُحْصِی،یَسْتَاکُ (وَفِی لَفْظٍ یَتَسَوَّکُ) وَہُوَ صَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۱۵۷۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعامر بن ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے دیکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3767 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۶۷) تخر یـج:حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۶۴، والترمذی: ۷۲۵ (انظر: ۱۵۶۸۸)