3759 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3759

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۵۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِحْتَجَمَ بِالْقَاحَۃِ وَہُوَ صَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۶)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قاحہ مقام پر سینگی لگوائی، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزے کی حالت میں تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3759 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۵۹) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ الطبرانی: ۱۲۰۵۳(انظر: ۲۱۸۶)