3764 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3764

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۶۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ ذَرَعَہُ الْقَیْیُٔ فَلَیْسَ عَلَیْہِ قَضَائٌ وَمَنِ اسْتَقَائَ فَلْیَقْضِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس روزے دار پر قے غالب آ جائے تو اس پر کوئی قضائی نہیں، لیکن جو از خود قے کرے تو وہ روزے کی قضائی دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3764 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۶۴) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۸۰، والترمذی: ۷۲۰، ابن ماجہ: ۱۶۷۶، (انظر: ۱۰۴۶۳)