3768 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3768

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۶۸) عَنْ (عَمْرِو) بْنِ عَبَسَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ فِی رَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۱۷۱۴۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعمرو بن عبسہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ماہِ رمضان میں کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے ہوئے دیکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3768 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۶۸) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، کثیر بن زیاد لم یدرک عمرو بن عبسۃ (انظر: ۱۷۰۱۷)