3766 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3766
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۶۶) عَنْ اَبِی الْجُوْدِیِّ عَنْ بَلْجٍ عَنْ اَبِی شَیْبَۃَ الْمَہْرِیِّ قَالَ وَکَانَ قَاصَّ النَّاسِ بِقُسْطَنْطِیْنِیَّۃَ، قَالَ: قِیْلَ لِثَوْبَانَ حَدِّثْنَا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَائَ فَاَفْطَرَ۔ (مسند احمد: ۲۲۷۳۰)
Hadith in Urdu
۔ ابو شیبہ مہری، جوقسطنطینیہ میں لوگوں کے واعظ (معتبر قصہ گو) تھے، کہتے ہیں: کسی نے سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث بیان کریں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قے کی اور اس طرح روزہ افطار کر دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۷۶۶) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ الطیالسی: ۹۹۳، وابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۹، والبیھقی: ۴/ ۲۲۰(انظر: ۲۲۳۷۲)