49-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 49
حدیث نمبر 2565
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے تمہارے اس امام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے سب سے زیادہ مشابہ پایا ہے، انھوں نے یہ بات عمر بن عبد العزیز کے حق میں کہی تھی، وہ اس وقت مدینہ منورہ میں تھے اور…...
Hadith No: 2565
حدیث نمبر 2566
سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں فرض نماز پڑھاتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ تو اس کو لمبا کرتے تھے اور نہ بالکل تخفیف کرتے تھے۔ بلکہ اس کے درمیان درمیان (پڑھاتے تھے)۔ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 2566
حدیث نمبر 2567
سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نمازِ فجر پڑھاتے تو طلوع آفتاب تک اپنی جائے نماز میں بیٹھے رہتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں سورۂ ق کی…...
Hadith No: 2567
حدیث نمبر 2568
نافع بن سرجس کہتے ہیں: ہم نے سیّدنا ابو واقد بکری یا بدری یا کندی رضی اللہ عنہ کی مرض الموت میں ان کی عیادت کی، انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں لوگوں پر سب سے زیادہ تخفیف کرنے والے تھے، لیکن اپنی…...
Hadith No: 2568
حدیث نمبر 2569
سیّدنا مالک بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوے میں شریک ہوا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہ نسبت کسی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو نماز میں زیادہ تخفیف کرنے والا…...
Hadith No: 2569
حدیث نمبر 2570
سیّدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز میں تخفیف کرنے کا حکم دیتے تھے اور آپ خود سورۂ صافات کی قراءت کر کے ہماری امامت کراتے تھے۔...
Hadith No: 2570
حدیث نمبر 2571
ابو خالد کہتے ہیں: میں نے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھائی اور اس میں کافی تخفیف کی، میں نے ان کو کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی اسی طرح ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، بلکہ…...
Hadith No: 2571
حدیث نمبر 2572
(دوسری سند) ان کا باپ کہتا ہے: میں نے سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا:کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم لوگوں کو اس طرح نماز پڑھاتے تھے۔ انھوں نے پوچھا: تو نے میری نماز میں سے کس چیز کا انکار کیا ہے؟ میں نے کہا:میں آپ…...